چار تارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ستار کی قسم کا باجا جس میں چار تار ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ستار کی قسم کا باجا جس میں چار تار ہوتے ہیں۔ 'having four strings'; a lute with four strings.